سینیٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (ترمیمی) بل 2018ء کی کثرت رائے سے منظوری دیدی
منگل 15 مئی 2018 17:58
(جاری ہے)
بعد ازاں قائم مقام چیئرمین نے تحریک پر ایوان میں رائے شماری کرائی تو اس کے حق میں 25 اور مخالفت میں 16 ارکان نے ووٹ دیا جس کے بعد قائم مقام چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔
قبل ازیں وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے کہا کہ اس بل کی قائمہ کمیٹی نے اتفاق رائے سے منظوری دی ہے اور سی این جی کے شعبہ کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے ایک حل طے پایا ہے جس کے تحت 19 ارب روپے کے پہلے سے وصول شدہ ٹیکس واپس ہو چکے ہیں جبکہ 12 ارب روپے مزید بھی واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اس پر لابنگ کر رہے ہیں کیونکہ حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ عدالتوں میں ہی رہے اور اگلی حکومت اس پر کوئی فیصلہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں کرپشن کا ہمیں کوئی علم نہیں ہے اور اگر کرپشن ہوئی ہے تو ہم تو کہیں گے کہ اسے کمیٹی کو بھیجنے کی بجائے نیب کے حوالے کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بل پر پہلے ہی بہت تاخیر ہو چکی ہے اسے موخر کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ بل کی منظوری پر تحریک انصاف کے ارکان ایوان سے واک آئوٹ کر گئے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.