کارتک آریان فیئرنیس کریم ایمامی فیئر اینڈ ہینڈسم کے برینڈ ایمبیسیڈر

منگل 15 مئی 2018 17:38

کارتک آریان فیئرنیس کریم ایمامی فیئر اینڈ ہینڈسم کے برینڈ ایمبیسیڈر
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار کارتک آریان فیئرنیس کریم بنانے والی کمپنی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کارتک آریان ایمامی فیئرنیس کریم کی مردانہ پروڈکٹس رینج کی تشہیر کریں گے ۔

(جاری ہے)

۔کمپنی نے کہا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ ہماری اور کارتک کیشراکت داری نوجوانوں کی برانڈ کے ساتھ وابستگی اور تعلقات کو مضبوط بنائے گی۔ اداکار کارتک آریان کی فلم سونو کے ٹیٹو کی سویٹی میں اداکاری کو بے حد پسند کیا گیا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :