بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام نویں اوپن ہائوس و کیرئیر فیئر کا اہتمام
منگل 15 مئی 2018 16:29
(جاری ہے)
اس موقع پرانڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے علاوہ انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے ماہرین بھی موجود تھے ۔
تقریب میںڈین فیکلٹی آف انجیئزنگ و ٹیکنالوجی ڈاکٹر محمد عامر ، فیکلٹی کے شبعہ جات کے سربراہان ، ڈاکٹر سعیدبادشاہ اور صبا حمید بھی موجود تھیں ۔ طلباء و طالبات نے بجلی کے بحران کے خاتمے، شعبہ طب میں معیاری مشینری جیسے کئی ایک پراجیکٹس کے ذریعے اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا۔ اوپن ہائوس میںاظہار خیال کرتے ہوئے محمد نعیم نے کہا کہ پاکستانی تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کے مابین ربط لازم ہے اور ایسی سرگرمیوں کا انعقاد ضروری ہے ۔اس موقع پر ریکٹر جامعہ و صدر جامعہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یونیورسٹی اپنے ہونہار طلباء و طالبات کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بہترین پلیٹ فراہم مہیا کر تی ر ہے گی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین انجینئرنگ کونسل ،انجینئر جاوید سلیم قریشی تھے جنہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہونہار طلباء و طالبات پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں اور اوپن ہائوس نے ثابت کردیا کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.