مقبوضہ کشمیر ،ْ بھارتی پولیس نے سوپور میں 5نوجوان گرفتارکرلیے
منگل 15 مئی 2018 16:00
(جاری ہے)
گرفتار نوجوانوں کی شناخت جہانگیر احمد ریشی، آزاد احمد بٹ ،نثار احمد بٹ، بشیر احمد نجار اور ارشد احمد ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔
دریں اثناء کٹھ پتلی انتطامیہ نے جماعت اسلامی کے سینئر رہنما گلزار احمد بٹ اور ان کے فرزند عاقب احمد بٹ کو ڈسٹرکٹ جیل اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔ انہیں بھارتی پولیس نے 10مئی کو ضلع اسلام آباد کے علاقے اورنیہال میں ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔ بجبہاڑہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او نے کہا کہ دونوں باپ بیٹے پتھرائو کے واقعات میں ملوث ہیںاسی لیے ان کو نظربند کیاگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.