احمدیار،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 3 افرادگرفتار،250 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد

منگل 15 مئی 2018 16:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) پولیس کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون کے نتیجہ میں 3 افرادگرفتارجبکہ 250 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں81/EB میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروش اشرف کو گرفتارکرکی250 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 51/SPسے احمد اور محمدعظیم سکنہ54/EB کو گرفتارکرکے دوعدد ناجائز پسٹل 30بور برآمد کرلیے مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :