احمدیار، پولیس کے چھاپے ،ناقص سیکورٹی انتظامات پر پٹرول پمپ کی2 منیجر گرفتار کر ..
تازہ ترین : 1

احمدیار، پولیس کے چھاپے ،ناقص سیکورٹی انتظامات پر پٹرول پمپ کی2 منیجر گرفتار کر

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) پولیس کے چھاپے ناقص سیکورٹی انتظامات پر پٹرول پمپ کی2 منیجر گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیل کے مطابق بوریوالہ روڑ پر اسد پٹرول پمپ اور رانا سرور پٹرول پمپ پر سیکورٹی کے ناقص انتظامات ہونے پر منیجر محمداعظم اور منیجر محمدعدیل کو پکڑلیاتھانہ میں مقدمات درج کر لئے گئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/05/2018 - 16:00:09

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :