افغان صوبہ فرہ پرطالبان قابض، اپنی عملداری قائم کر لی،صدر شوریٰ کونسل
طالبان کی ہوائی اڈے،پولیس مرکز اور صوبائی انتظامیہ کی عمارت پرقبضے کی کوشش،حکومتی فورسز سے لڑائی جاری،طالبان کارروائی کے بعد مقامی آبادی نقل مکانی پر مجبور،فرید بختاور
منگل 15 مئی 2018 15:30
(جاری ہے)
افغانستان کے صوبہ فرح کے مرکزی علاقوں کا جزوی حصہ طالبان کے زیر قبضہ ہوگیا۔
بتایا گیا ہے کہ تنظیم نے صوبائی انتظامیہ کی عمارت، پولیس مرکز اور ہوائی اڈے پر بھی قبضے کی کوشش کی۔ صوبہ فرح کی شوری کونسل کے صدر فرید بختاور نے بتایا کہ طالبان نے گزشتہ شب صوبائی صدر مقام پر حملے کرنا شروع کر دیئے جس کے نتیجے میں انہیں بعض علاقوں پر قبضہ حاصل ہو گیا۔ فرید بختاور کے مطابق اس کاروائی کے بعد مقامی آبادی نے علاقے چھوڑنا شروع کر دیئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.