وادی نیلم،قرآن وسنت کی تعلیم عام کرنے کیلئے لیسوا میں ایک چراغ کااضافہ
غریب ‘ نادار بچوں ، بچیوں کیلئے مفت تعلیم کیلئے غوثیہ نقشبندیہ مدرسہ کاباقاعدہ قیام‘حفظ قرآن کی کلاسز کاباقاعدہ آغاز کر دیا گیا
منگل 15 مئی 2018 15:30
(جاری ہے)
صوفیائے اکرام کی تعلیمات کوعام کرنے کیلئے حکومت دینی مدارس کی سرپرستی کرے ، مدارس کی ضروریات کو ملحوظ رکھ کر بجٹ میں اضافہ کیاجائے دینی مدارس ریاست میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں اس موقع پر مقررین غوثیہ نقشبندیہ مدرسہ میں حفظ قرآن پاک کی کلاسز کے افتتاح کے موقع پر مقامی علماء اکرام مشتائخ عظام جماعت اہلسنت وسنی اکابرین نے نلہ لیسوا کی مسجد میں حافظ محمد رمضان چوہدری کی سرپرستی میں چلنے والے مدرسہ میں خطاب کتے ہوئے کیا۔
جس میں معززین علاقہ اکابرین اہلسنت وعوام علاقہ لیسوا کی مختلف دہی مضافات سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں موجود تھی ۔ پیر میاںبشیر نقشبندی ، شیخ معراج خالد بزرگ استاد راہنما مولانا محمد حنف قادری مولانا محمد سعید چشتی دعوت اسلامی کے مولانا ابو بکر چشتی مولانا لطف الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے فضائل قرآن پاک سے شرکاء کے ایمانی جذبوں کو گرمایا۔ آخر میں ملک وملت کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.