اداکار فیصل قریشی نے ذاتی پروڈکشن ہائوس کے بعد اپنے پہلے پراجیکٹ کا آغاز کردیا

منگل 15 مئی 2018 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) اداکار فیصل قریشی نے ذاتی پروڈکشن ہائوس کے بعد اپنے پہلے پراجیکٹ کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل قریشی کا شمار ملک کے نامور فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بطور چائلڈ سٹار ہی کامیابیاں سمیٹیں-ان کی والدہ افشاں قریشی بھی ملک کی نامور اداکارہ ہیںانہوں نے پروڈکشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے - ان کے پہلے پراجیکٹ کا آغازہوا جس کا ورکنگ ٹائٹل’’بابا کی جان‘‘رکھا گیااس ڈرامے کی کہانی فائزہ افتخار نے تحریر کی ہے جبکہ ڈائریکشن کے فرائض علی فیضان انجام دے رہے ہیںڈرامے کی کاسٹ میں فیصل قریشی، صبا حمید، مدیحہ امام،علی انصاری،فریال محمود،عادلہ خان،عامر قریشی،ٹیپو شریف،عریشہ رازی،شہریارزیدی اور افشاں قریشی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :