جو بھی برا لگتا ہے منہ پر کہہ دیتی ہوں، اداکارہ شانزہ

منگل 15 مئی 2018 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکار ہ شانزہ کا کہنا ہے کہ جو بھی برا لگتا ہے منہ پر کہہ دیتی ہوں،آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ شانزہ کا کہنا تھا کہ کسی کی غلطی برداشت نہیں کر سکتی جو بھی برا لگتا ہے منہ پر ہی کہہ دیتی ہوں چاہے کسی کو برا لگے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ منافق لوگوں سے چڑ ہے اور ایسے لوگو ںسے دور ہی رہتی ہوںعزت اور شہرت اللہ کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہتا ہے نواز دیتا ہیشانزہ کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنی کامیابی حاصل کر پائوں گی یہ سب مقدروں کا کھیل ہے۔

متعلقہ عنوان :