فلم سٹار نور نے طلاق کے باوجود دوبارہ اکٹھے ہونے کی کوششیں شروع کر دیں، اور وہ بھی کس سابقہ شوہر کیساتھ

منگل 15 مئی 2018 15:30

فلم سٹار نور نے طلاق کے باوجود دوبارہ اکٹھے ہونے کی کوششیں شروع کر دیں، ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) فلم سٹار نور اور ولی حامدعلی خان کے در میان صلح کی کوششوں کا انکشاف۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار نور اور ولی حامد علی خان کے در میان شادی کے بعد کافی عرصہ سے علیحدگی ہو چکی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے شدید خلاف رہے ہیں مگر اب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے مشتر کہ دوستوں نے دونوں میں صلح کیلئے کوشش شروع کردیں جسکے لیے نور نے بھی آمادگی کا اظہار کردیا ہے اور آنیوالے دنوں میں اس حوالے سے معاملات طے پانے کا قومی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :