Live Updates

نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

منگل 15 مئی 2018 15:30

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شاہ فرمان نے نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔

(جاری ہے)

منگل کو نواز شریف کے بیان کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی۔ قرارداد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شاہ فرمان نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن کے مطابق نواز شریف کا بیان غداری کے زمرے میں آتا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات