انتخابات میں (ن) کی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ شروع
قیادت پر اعتماد کا حلف نامہ ،ٹکٹ ملنے یانہ ملنے کی صورت میں پارٹی ڈسپلن کا پابند رہنے کی تحریری یقین دہانی بھی کرانا ہو گی بحالی جمہوریت کے لئے جدوجہد کے حوالے سے بھی تفصیلات مانگی گئی ہیں،درخواستیں 25مئی تک وصول کی جائیں گی
منگل 15 مئی 2018 15:10
(جاری ہے)
فارم میں درخواست گزار سے ذاتی معلومات کے ساتھ پارٹی سے وابستگی ، موجودہ عہدہ دیگر جماعتوں سے وابستگی ،سیاسی و سماجی خدمات،بحالی جمہوریت کیلئے خدمات،اگر گزشتہ انتخابات میں حصہ لیا ہے تو حاصل ووٹوں کی تعداد اور پوزیشن،جس حلقے کیلئے درخواست دی جارہی ہے اس حلقے بارے تجزیہ اور پوزیشن بارے تحریر کرنا ہوگا۔
فارم میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف، صدر محمد شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کے اظہار کا اقرار نامہ ، ٹکٹ ملنے یا نہ ملنے دونوں صورتوں میں پارٹی ڈسپلن کا پابند رہنے اور آرٹیکل 62،63 پر پورا اترنے بارے اقرار نامہ کے حصے کو پر کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.