نواز شریف کو کسی سے محب وطن ہونے کے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، مسلم لیگ (ن)
،ْبھارتی میڈیا نواز شریف کے بیان کو حقائق کے برعکس پروپیگنڈے کے طور پر چلا رہا ہے، قومی میڈیا حقائق کو مدنظر رکھے، چوہدری جعفر اقبال ،ْ میاں منان اور میاں جاوید لطیف کی میڈیا سے گفتگو
منگل 15 مئی 2018 15:00
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں وزیر مملکت نے امریکی اتاشی کرنل جوزف کے حوالے سے کہا کہ تمام ممالک سفارتی معاہدوں کے پابند ہیں اور کرنل جوزف کے مقدمے میں بھی سفارتی معاہدوں پر عمل کیا گیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اقدامات کئے۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ صرف نواز شریف کی سیاست کا ہے اگر یہ کوئی اور بات کرتا تو نوٹس بھی نہ لیا جاتا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا نواز شریف کے بیان کو حقائق کے برعکس پروپیگنڈہ کے طور پر چلا رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا حقائق کو دیکھ کر بات کرے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں عبدالمنان نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان میں ایسا کچھ نہیں جس پر واویلا کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کی تقدیر بدلی ہے‘ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلائی اور توانائی بحران کے حل کے لئے ملک میں ہنگامی بنیادوں پر توانائی کے منصوبے شروع کئے جس کی وجہ سے آج ملک میں لوڈشیڈنگ ختم ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.