وزیر داخلہ احسن اقبال (آج ) سے وزارت داخلہ کے انتظامی امور اسلام آباد میں اپنی ..
تازہ ترین : 1

وزیر داخلہ احسن اقبال (آج ) سے وزارت داخلہ کے انتظامی امور اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ میں قائم ویڈیو لنک کے ذریعے سرانجام دیں گے، ترجمان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) ترجمان وزارت داخلہ نے کہاہے کہ وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ میں ویڈیو لنک قائم کرنے کی ہدایت کی۔ منگل کو ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ (آج )بدھ سے وزارت داخلہ کے انتظامی امور ویڈیو لنک کے ذریعے سرانجام دیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/05/2018 - 15:00:12

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :