نیب نے ٹی فار ٹر یڈ نگ اور میگا شاہین کے نام پر عوام کو لوٹنے والے ایک اور ملزم طا رق محمود کو گر فتار کر لیا
منگل 15 مئی 2018 15:00
(جاری ہے)
نیب خیبر پختونخوا ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر میگا شاہین پرائیویٹ لمیٹڈ ہری پور طارق محمود جو اپنے دیگر ساتھیوں سے ملکر ہری پور، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں دفاتر کھولے اور میگا شاہین، میگا کنگ، ٹی فار ٹریڈنگ اور ورلڈ وائیڈ مارکیٹنگ جیسی کمپنیوں میں عوام سے فرضی کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے وصول کئے۔
بعد ازاں ملزم کے خلاف جب نیب نے انکوائری شروع کی تو ملزم روپوش ہو گیا۔ ملزم کے خلاف احتساب عدالت میں کروڑوں روپے کے ریفرنس دائر تھے اور ملز م کو چار سال قبل عدالت نے اشتہاری قر ار دیا تھا۔ نیب خیبر پختونخوا نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جسے آ ج جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.