نواز شریف کے حالیہ بیان پر ناراضگی یا کچھ اور
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری اشرف نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
سمیرا فقیرحسین منگل 15 مئی 2018 13:50
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ نواز شریف نے سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد عدلیہ مخالف بیانات دینا شروع کر دئے جن کی ان کے اپنے پارٹی رہنماؤں نے بھی مخالفت کی۔
نواز شریف کی عدلیہ اور ریاستی اداروں کے مخالف پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے کئی رہنما حکومتی جماعت سے علیحدگی اختیار کر چکے ہیں تاہم اب نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان کی وجہ سے بچے کُھچے پارٹی رہنماؤں نے بھی پارٹی چھوڑنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق نواز شریف کے اس بیان سے ان کی پارٹی اور آئندہ الیکشن میں ان کے ووٹ بنک کو بھاری نقصان پہنچے گا ، جبکہ کچھ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کے اس بیان کو لے کر پارٹی میں دھڑے بندی کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔ لیکن نواز شریف اپنے بیان پر قائم ہیں اور ان کا کہناہے کہ میں سچ کہوں گا چاہے اس کے لیے مجھ کچھ بھی سہنا پڑے۔مزید اہم خبریں
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.