آئی جی سندھ پولیس آج کاٹی کا دورہ کریں گے
تازہ ترین : 1

آئی جی سندھ پولیس آج کاٹی کا دورہ کریں گے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) آئی جی سندھ پولیس اللہ ڈنوخواجہ آج(بدھ)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے پیٹرن انچیف ایس ایم منیر،صدرطارق ملک،قائمہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈرکے چیئرمین ندیم خان اور منیجنگ کمیٹی کی خصوصی دعوت کاکاٹی کا دورہ کریں کے۔آئی جی سندھ دورے کے دوران تاجروصنعتکار برادری سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/05/2018 - 13:00:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :