دین اسلام کو پھیلانے میں مدارس بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں ، مولانا ادریس
منگل 15 مئی 2018 12:40
(جاری ہے)
جلسے سے مولانا محمد ادریس، مہتمم دارالعلوم عثمانیہ مولانا ابراہیم، مولانا ریاض الدین، مولانا عبدالحق، مولانا کلیم اللہ ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدارس دین کے مضبوط قلعے ہیں اور دین اسلام کو پھیلانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں۔
علمائے کرام نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم دلائیں ،اس میں دنیا و آخرت کی بھلائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا میں انسان کی روزمرہ زندگی میں اسلامی نظریہ حیات کے جو آثار ہمیں نظر آرہے ہیں و ہ سب دینی مدارس، دینی مراکز اور مساجد کے مرہون منت ہیں۔ تقریب کے آخر میں 90 ناظرہ قرآن، 10 حفظ القرآن طلباء اور 20 فارغ التحصیل طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.