میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی سید علی گیلانی سے ملاقات
ایک گھنٹہ جاری رہنے والی ملاقات میں وادی کشمیر کی موجودہ مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا
منگل 15 مئی 2018 12:40
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اس اقدام کا مقصد مقبوضہ علاقے میںخوف و ہراس کا ماحول قائم کرکے پر امن سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تعزیت پرسی پر بھی قدغنیںاور بندشیں عائد کرنا ہے ۔
اس موقع پر مشترکہ حریت قیادت نے 21مئی کو شہدائے حول کے برسی اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے وادی کشمیر کے دورے پربھی تبادلہ خیال کیا ۔واضح رہے کہ تینوں حریت رہنمائوں نی8جولائی 2016میں معروف نوجوان کشمیری رہنماء برہان مظفر وانی کی ماورائے عدالت قتل کے بعد متحدہوکر مشترکہ حریت قیادت قائم کرتے ہوئے عوامی انتفادہ کی قیادت کی تھی ۔ مشترکہ حریت قیاد ت کے بیشتر اجلاس حیدر پورہ سرینگر میں سیدعلی گیلانی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوتی ہیں کیونکہ حریت چیئرمین طویل عرصے سے گھر میں مسلسل نظربند ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.