عمران خان کے نیلے کرتے خبروں کی زینت بن گئے
نیلے کرتے پر صحافی اور عمران خان کے مابین ہونے والے دلچسپ مکالمے نے قہقے بکھیر دئیے
سید فاخر عباس پیر 14 مئی 2018 22:20
(جاری ہے)
نیلے کرتے پر صحافی اور عمران خان کے مابین ہونے والے دلچسپ مکالمے نے قہقے بکھیر دئیے۔
ایسا اسوقت ہوا جب عمران خان پریس کانفرنس کرنے کے لیے میڈیا نمائندوں کے ساتھ موجود تھے۔اس موقع پر صحافی نے عمران خان سے سے سوال کیا کہ آپ بڑے پیارے پیارے کرتے پہن کرآرہے ہیں۔ اس پر عمران خان نے برجستہ جواب دیا کہ میری جوانی آگئی ہے۔ صحافی نے ایک اور سوال کیا کہ خان صاحب، آپ کے کرتوں کی سیلیکشن کون کرتا ہے؟ اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ اب ہر چیز نہیں بتایا کرتے۔عمران خان کے اس برجستہ جواب نے پریس کانفرنس میں قہقہے بکھیر دئیے۔اس قبل عمران خان نے پریس کانفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ممبئی حملوں کے بارے میں متنازعہ بیان پر ردعمل بھی دیا اور چئیرمین پی ٹی آئی نے شہبازشریف اور وزیراعظم سے مستعفی ہونے، نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور ان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.