کراچی،گورنرسندھ کی سینیٹر سلیم ضیا کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی عیادت

پیر 14 مئی 2018 22:41

کراچی،گورنرسندھ کی  سینیٹر سلیم ضیا کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی عیادت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) گورنرسندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ(ن) صوبہ سندھ کے جنرل سکریٹری سینیٹر سلیم ضیا کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کی عیادت کی اور سلیم ضیا کی طبیعت سے متعلق آگاہی حاصل کی ۔

(جاری ہے)

گورنرسندھ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکمل صحتیاب فرمائے، آمین۔ سینیٹر سلیم ضیا نے تیمار داری کرنے پر گورنرسندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ طبیعت میں اب کافی بہتری محسوس کررہاہوں ۔#

متعلقہ عنوان :