کیسکونی132KV گوادرگرڈسٹیشن میں کیبل اورپینل کی مرمت وتبدیلی کاکام مکمل کرلیا
اتوار 13 مئی 2018 23:20
(جاری ہے)
جس کے بعد اس گرڈسٹیشن سے منسلک تین فیڈروں کو بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے جن میں کوسٹ گارڈ،سٹی اورجی ڈی اے فیڈرزشامل ہیں جبکہ دیگرتین فیڈروں کوبھی رات گئے تک بجلی فراہم کردی جائے گی۔
واضح رہے کہ ہفتہ کی شب 132KVگوادرگرڈسٹیشن میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے 11KVکے کیبل برسٹ ہوگئی جس کی وجہ سے 11KVکے تین پینلز (Panels)کو آگ لگ گئی ۔جس کے نتیجہ میں گوادرگرڈسٹیشن سے نکلنے والے تمام فیڈروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی ۔تاہم کیسکونے اس دوران صارفین کو پیش آنے والی زحمت پر معذرت کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.