پاکستان سکوائش سرکٹ ون ٹورنامنٹ، فرحان محبوب نے مینز اور فائزہ ظفر نے ویمنز سنگلز ٹائٹلز جیت لئے
اتوار 13 مئی 2018 21:20
(جاری ہے)
اتوار کو مصحف سکوائش کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز سنگل فائنل میں فرحان محبوب نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرار احمد کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، دوسری جانب ویمنز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں فائزہ ظفر نے اپنی چھوٹی بہن مدینہ ظفر کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا، فائزہ نے ابتدائی دونوں سیٹس 11-7 اور 15-13 سے جیت کر مدینہ پر دبائو بڑھا دیا۔
مدینہ نے تیسرا سیٹ 11-9 سے جیت کر کم بیک کرنے کی کوشش کی لیکن فائزہ نے چوتھا سیٹس 11-6 سے جیت کر میچ میں 3-1 سے کامیابی حاصل کر کے ٹائٹل جیتا۔ سکوائش لیجنڈ قمر زمان اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.