میانوالی کے بعد سرگودھا میں بھی نواز شریف کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست

اتوار 13 مئی 2018 19:30

میانوالی کے بعد سرگودھا میں بھی  نواز شریف کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے ..
حیدرآبادٹاون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) میانوالی کے بعد سرگودھا میں بھی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

نواز شریف نے بھی ایم کیو ایم لندن کے قائد کی طرح پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی پاکستان دشمن ملک کے حق میں بیان اور ملکی اداروں کے خلاف سازش کی گئی۔ امان اللہ درخواست گزارکی تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے شہری کی تحریری درخواست جمع کر لی۔ پولیس کا کہنا ہے قانون کے مطابق کارروائی کرینگے ۔