آیت اللہ خامنائی کی امریکی صدر کو طنزکا نشانہ بناتے ہوئے تصویر وائرل
ایرانی سپریم لیڈر کی ٹرمپ مخالف کتاب پڑھتے ہوئے تصویر ،سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغازہوگیا
اتوار 13 مئی 2018 15:00
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے پوسٹ کی گئی ایک تصویر میں آیت اللہ خامنہ آئی امریکی صحافی مائیکل وولف کی ڈونلڈ ٹرمپ مخالف کتاب فائیر اینڈ فیوری پڑھتے نظر آرہے ہیں۔
یہ تصویر جو تہران میں منعقد ہونیوالے ایک کتب میلے میں لی گئی ہے،پوسٹ ہونے کے بعد عالمی میڈیا میں قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا ایرانی سپریم لیڈر نے بھی جدید ٹرینڈانٹرنیٹ ٹرولنگ کو اپناتے ہوئے امریکی صدر کو طنز و مزاح کے ذریعے کوئی پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.