گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ملتان سے لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 12 مئی 2018 19:39

گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ملتان سے لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ملتان سے لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ سے گورنر پنجاب گورنر ہائوس روانہ ہو گئے، موسم کی خرابی کے باعث گورنر پنجاب کی پرواز بھی اپنے مقررہ وقت سے 45 منٹ تاخیر سے لاہور پہنچی۔