آصف لقمان قاضی کے الزامات پر ہرجانے کا دعویٰ کر رہا ہوں ،پرویز خٹک
آصف لقمان قاضی آیندہ انتخابات میں میرے خلاف الیکشن لڑنا چاہتے ہیں،الیکشن کمیشن آصف لقمان قاضی کے میرے خلاف الزامات کا نوٹس لے ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
سید فاخر عباس جمعرات 10 مئی 2018 22:36
(جاری ہے)
انکا مزید کہنا تھا کہ آصف لقمان قاضی آیندہ انتخابات میں میرے خلاف الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز آصف لقمان قاضی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک پر سنگین الزامات عائد کئیے تھے۔اس موقع پر آصف لقمان قاضی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کرپشن کے سات بڑے کیسز میں ملوث ہیں، اس حوالے سے آج ہم کرپشن کا پہلا باکس کھول رہے ہیں جو کہ بی آر ٹی پشاور منصوبے سے متعلق ہے جب کہ بقیہ چھ کرپشن باکسز بعد میں کھول کر پرویز خٹک کے مالی بدعنوانیوں ،بے ضابطگیوں اور لوٹ مار میں ملوث ہونے کو عیاں کریں گے۔آصف لقمان کا کہنا تھا کہ اپنی سیاست چمکانے اور خودپرستی کی خاطروزیراعلیٰ نے بی آر ٹی پشاور منصوبے کو شہریوں کے لیے عذاب بنادیا ہے جس سے ان کی معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں، منصوبے کا 40 ارب کی لاگت کا مالی بوجھ صوبے کے غریب عوام پر ڈالنا وزیراعلیٰ کی پالیسیوں کا مکرہ چہرہ ہے۔یاد رہے کہ آصف لقمان قاضی جماعت اسلامی نوشہرہ کے امیر اور سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کے صاحبزادے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.