سرگودھا کے قریب بغیر پائلٹ کے تربیتی طیارہ گر کر تباہ

بدھ 9 مئی 2018 16:54

سرگودھا کے قریب بغیر پائلٹ کے تربیتی طیارہ گر کر تباہ
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2018ء) سرگودھا کے قریب بغیر پائلٹ کے تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق نواحی 86 چک کے قریب پی اے ایف کا ڈرون تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

جس کی اطلاع پر ائیر فورس کی ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔اس حادثہ میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

متعلقہ عنوان :