عائشہ گلا لئی کے جی ٹی روڈ مارچ سے متعلق اعلان پر معروف صحافی کا دلچسپ تبصرہ
عاشہ گلا لئی کی کیا حیثیت ہے،عائشہ گلا لئی نے جو کمانا تھا کما لیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 9 مئی 2018 16:05
(جاری ہے)
اور عائشہ گلا لئی کا صرف’ون ویمن شو‘ ہے۔
عارف نظامی کا مزید کہنا تھا کہ اب جب کہ عائشہ گلا لئی اپنی ایک الگ جماعت بنا چکی ہیں تو پھر بھی وہ کسی اور سیاسی جماعت کی ٹکٹ پر ایم این اے بن کر پارلیمنٹ جاتی ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف((گلالئی )کی سربراہ عائشہ گلالئی نے پاک فوج اور عدلیہ کے حق میں جی ٹی روڈ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ 12مئی کو پاک فوج اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام سے لاہور تک بذریعہ جی ٹی روڈ مارچ کریں گے،،جی ٹی روڈ مارچ انقلاب فرانس کا آغاز ثابت ہوگا جس کو پھر کوئی طاقت نہیں روک سکے گی، نواز شریفاور اس کی بیٹی جلسوں میں عدلیہ کو گالیاں نکال رہے ہیں اور عوام کو اشتعال دلا رہے ہیں۔عائشہ گلا لئی نے مزید کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف گلالئی عدلیہ اور فوج کو بدنام کرنے کی سازشوں کی مذمت کرتی ہے اور ان اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 12مئی کو اسلام آباد سے لاہور تک بذریعہ جی ٹی روڈمارچ کیا جائے گا۔ عوام سے گزارش ہے کہ جی ٹی روڈ میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے اداروں کے ساتھ ہونے کا ثبوت دیں۔ پاکستان کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی،، اور پاکستان تحریک انصاف مختلف مواقع پر پاکستان کے اداروں پر حملے کر چکے ہیں۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.