نیب نے رقم بھارت بھجوانے کی شکایات کا نوٹس مبینہ میڈیارپورٹس پر لیا ،شکایت کی وضاحت کا حکم جاری کیا گیا ہے ،وضاحتی بیان

بدھ 9 مئی 2018 00:10

نیب نے رقم بھارت بھجوانے کی شکایات کا نوٹس مبینہ میڈیارپورٹس پر لیا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ نیب نے مبینہ طور پر 4.9 ارب ڈالر کی خطیر رقم بھارت بھجوانے کی شکایات کا نوٹس میڈیارپورٹس پر لیا ہے اور شکایت کی وضاحت کا حکم جاری کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیب اپنی کیس کو دیکھنے نہ کہ سامنا کرنے اور احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر کاربند ہے،اگر عالمی بینک یک رپو رٹ درست نہیں تھی تو کیا سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عالمی بینک سے وضاحت مانگی یا پھر رپورٹ کی تصحیح کیلئے کہا گیا تھا ۔