سپریم کورٹ کا پی ٹی وی کی تباہ حالی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں پر اینکر پرسن اور ایچ آر ک وآڑڈینٹر کی شکایات پر نوٹس
پی ٹی وی انتظامیہکل جواب جمع کرائے گی
بدھ 9 مئی 2018 00:10
(جاری ہے)
تحریری درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب خاتون ہونے کے باوجود خواتین ملازمین کی شکایات کا ازالہ نہیں کر رہیں اور سارا وقت اپنی سیاسی سرگرمیوں میں گزارتی ہیں۔
تحریری درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق چیئر مین پی ٹی وی کے چلے جانے کے باوجود ادارہ میں ہر طرح کی کرپشن عروج پر ہے اور ادارہ میں اہم عہدوں پر قوائد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے باہر سے من پسند لوگوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ اپنی درخواست میںجو یریہ قریشی نے عدالت کو بتایا ہے کہ جب انہوں نے زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھائی تو انہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے ہیڈکواٹر سے سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا جبکہ ان کی پوسٹ ہی ہیڈ کوارٹر کی ہے اور ان کے پروگرام کو بھی بند کر دیا گیا جبکہ انتظامیہ نے اپنے منظور نظر اینکر کو لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہوں پر بھر تی کر رکھا ہے دوسری طرف ادارہ کے سیکنڑوں ریٹائرڈ ملازمین چند ہزار پنشن نہ ملنے سے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ درخواست میں چیف جسٹس سے پی ٹی وی کے مستقبل ایم ڈی کی تعیناتی اور ادارہ میں حالات کار کی بہتری کے لئے فوری اقدامات کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ جو یریہ قریشی کی درخواست پر چیف جسٹس نے 9 مئی کو پی ٹی وی انتظامیہ سے تحریری جواب طلب کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.