پی ٹی آئی رہنما نعیم بخاری کی دلہن کی اپنے شوہر کے پاؤں دبانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مجھ پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا،علاج ہو رہا ہے اب پہلے سے بہت بہتر ہوں، نعیم بخاری کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان منگل 8 مئی 2018 11:40
(جاری ہے)
نعیم بخاری نے ایک پروگرام کے لیے اپنا خصوصی پیغام ریکارڈ کروایا جس میں نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ پیش آنے والے حادثے سے متعلق بہت ساری جھوٹی باتیں گردش کر رہی ہیں۔
کہ نعیم بخاری کو کسی نے دھکا دیا ہے لیکن ایسی تمام خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔میں سویا ہوا تھا اور مکمل طور پر ہوش میں نہیں تھا۔اس لیے میرے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا۔لیکن میرا علاج ہو رہا ہے اور میں اب پہلے سے بہت بہتر ہوں۔۔نعیم بخاری کا مزید کہنا تھا کہ میری آنکھ کا نشان بھی اب بہتر ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ نعیم بخاری کی بیوی جن کو نعیم بخاری ہمیشہ اپنی دلہن کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔وہ نعیم بخاری کی خدمت میں مصروف ہیں اور نعیم بخاری کے پاؤں دبا رہی ہیں۔نعیم بخاری کی بیوی اپنے شوہر کے پاؤں کیسے دبا رہی ہیں۔آپ بھی ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.