بھارت،یو پی میں 80فیصد کنوارے آباد،کنوار پن کی بڑی وجہ علاقے میں پانی کی شدید قلت قرار
ہفتہ 5 مئی 2018 21:01
(جاری ہے)
گائوں کی خواتین کو پانی جمع کرنے میں پورا دن گزرجاتا ہے۔
سرکاری نلکے سوکھے پڑے ہوئے ہیں۔ بعض ہینڈ پمپ سے پانی رک رک کر بڑی مشقت کے بعد نکلتا ہے۔گائوں کے شواکانت سریش چندر نے بتایا کہ گائوں کے لوگ مشترکہ طور پر رقم جمع کرکے ٹینکروالوں سے پانی منگواتے ہیں۔ فی ٹینکر 1500اور 2000ہزار روپے میں ملتا ہے۔ٹینکر نہ ملنے کی صورت میں علاقے سی4کلومیٹر دور سے گزرنے والی بیتوا ندی سے پانی حاصل کرکے پیاس بجھانی پڑتی ہے۔پانی کی قلت کے باعث یہاں مہمان بھی ایک دوسرے کے گھر ایک دن سے زیادہ نہیں ٹھہرتے۔ ایسے میں دلہنیں کیسے آئیں اور شہنائی کیسے بجے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.