ترک جنرل چیف آف جنرل سٹاف کا دورہ
جی ایچ کیو ، جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر ،اعلیٰ عسکری قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں پاکستان اور ترکی کا دو طرفہ دفاعی و فوجی تعاون کومزید مستحکم کرنے پر اتفاق خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کا اہم کردار ہے، ترکی کا دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف ترکی نے ہر معاملے میں پاکستان کا ساتھ دیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
جمعرات 3 مئی 2018 18:35
(جاری ہے)
ملاقات میں دو طرفہ سلامتی اور علاقائی امور پر بات چیت کی گئی۔ ترکش چیف آف جنرل اسٹاف نے دہشتگردی کی جنگ میں پاک آرمی کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ خطے میں امن قائم کرنے میں پاک آرمی کا بہت بڑا کردار ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترکش چیف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے ہر معاملے میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ ایک اور ملاقات میں ترکش چیف آف جنرل اسٹاف نے چیرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکواٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ سلامتی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔ ترکش چیف نے پاک فوج کی کی اعلی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک آرمی کی قربانیاں بے مثال ہیں۔ ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف کو جوائنٹ ہیڈ کوارٹر آمد پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.