الطاف حسین کا قصہ تمام! پاکستانی شہریت چھیننے کا فیصلہ
انسداد دہشت گردی عدالت کا ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزم الطاف حسین کا شناختی کارڈ اور پاکستانی پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
بدھ 2 مئی 2018 23:53
(جاری ہے)
ایف آئی اے کی طرف سے عدالت میں پیش کیے گئے چالان میں ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی سازش میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین اور ان کے بھانجھے افتخار حسین کے علاوہ، افتخار محمد ،معظم علی ،خالد شمیم، محسن علی اور کاشف کے شامل ہونے کے بارے میں لکھا گیا ہے۔
اس مقدمے کا چالان ایف آئی اے کے سپیشل پبلک پراسیکیوٹر خواجہ محمد امتیاز نے عدالت میں پیش کیا جس میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین سمیت سات ملزمان کو ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے جب تین ملزمان کو فرد جرم پڑھ کر سنائی تو اٴْنھوں نے صحت جرم سے انکار کیا۔ عدالت نے آٹھ مئی کو استغاثہ کے گواہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد شعیب اور ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم ونگ کے عبدالمنان کو طلب کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل منتقل کردی تھیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.