قیام پاکستان سےاب تک مفاداتی قوت حکومت کررہی ہے،فضل الرحمن
ہم نےجن کوسیاہ وسفید کامالک سمجھا انہوں نےملک کودولخت کردیا،ہماری سیاست،پارلیمنٹ،دفاع بیرونی دباؤمیں ہے،چندےسےقرض واپس نہیں کیےجاتے،موجودہ نظام بدلنا چاہتے ہیں۔ صدر متحدہ مجلس عمل کاخطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 2 مئی 2018 15:33
(جاری ہے)
ملک بھرسے قافلے مینارپاکستان کی جانب گامزن ہونگے۔
ملک کا کوئی ایسا گوشہ نہیں ہے جہاں ہمارا پیغام نہ پہنچا ہو۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ قیام پاکستان سے اب تک مفاداتی قوت حکومت کررہی ہے۔ جنہیں ہم نے ملک کے سیاہ وسفید کا مالک سمجھا انہوں نےہی ملک کودولخت کردیا۔ انہوں نے کہا کہ توقع تھی پاکستان اسلامی ریاست کے طورپرمتعارف ہوگا مگرایسا نہیں ہوا۔ ہمیں اپنی جدوجہد کارخ متعین کرنا ہوگا۔ ماضی کے حکمران ناکام ثابت ہوچکے ہیں۔ یہ مسلمہ بات ہے سیاست، پارلیمنٹ ، دفاع اور معیشت بیرونی دباؤ میں ہے۔آئین و قانون کے راستے پرچل کرموجودہ نظام بدلنا چاہتے ہیں۔خارجہ پالیسی بنانے والے کچھ اور چلانے والے کوئی ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب لوگوں سے کہا جارہا ہے کہ چندے اورخیرات سے قرض واپس کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ قرض واپسی کیلئے معیشت کے رولز تبدیل اور نئے فارمولے کے ساتھ سامنے آنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.