ترکی کی فوجی مشقوں میں سعودی عرب شامل

بدھ 2 مئی 2018 13:14

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) سعودی عرب سمیت متعدد ممالک نے ترکی کے شہر ازمیر میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب، بری ، بحری اور فضائی فوجی دستو ںکیساتھ ان مشقوں میں شامل ہے۔

(جاری ہے)

ایف 15ساخت کے سعودی طیارے بھی مشقوں میں شریک ہیں۔سعودی فوجی دستے کافی پہلے مشقوں میں شرکت کیلئے ازمیر پہنچ گئے تھے۔