کوئٹہ، ناگزیر وجوہات کی بناء پر ٹکری شفقت لانگو کی پریس کانفرنس ملتوی

منگل 1 مئی 2018 23:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2018ء)نیشنل پارٹی کے مرکزی و قبائلی رہنماء ٹکری شفقت لانگو کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دی گئی ہے تاہم اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔