کوئٹہ میں ہزارہ مقتولین کا قاتل آپریشن میں مارا جا چکا ہے،ڈی آئی جی پولیس کا دعویٰ
سید فاخر عباس منگل 1 مئی 2018 21:58
(جاری ہے)
اس وقت بھی گزشتہ روز مارے جانے والے مقتولین کے لیے انصاف مانگتے ہوئے ہزارہ برادری کے افراد سراپا احتجاج ہیں اور کوئٹہ میں دھرنا دئیے ہوئے ہیں۔
اس دوران پولیس کا کوئٹہ میں ہزارہ قبیلے کو ٹارگٹ بنانے والے دہشتگرد کو مارنے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئٹہ میں ہزارہ مقتولین کا قاتل مستونگ آپریشن میں مارا جا چکا ہے۔سکاوٹ برگیڈئیر تصور ستار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مذکورہ ٹارگٹ کلر علاقے میں مضبوط نیٹ ورک رکھتا تھا جسے سکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے توڑ دیا جبکہ ٹارگٹ کلر بھی مارا جا چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.