Live Updates

سینئر رہنماء کا تحریک انصاف سے مستعفی ہونے کا اعلان

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:39

سینئر رہنماء  کا تحریک انصاف سے مستعفی ہونے کا اعلان
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ڈپٹی اپوزیشن لیڈر میٹرو پولٹین کارپوریشن کونسلر خدا بخش لہڑی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا اپنے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف میں مزید نہیں چل سکتا اس لئے میں مستعفی ہونے کا اعلان کر تا ہوں ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات