تجارت اور زراعت کے شعبوں میں ترقی کے لئے بجٹ کسان اور تاجر دوست ثابت ہو گا، وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک

ہفتہ 28 اپریل 2018 00:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک نے بجٹ مالی سال 2018-19ء کو متوازی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارت اور زراعت کے شعبوں میں ترقی کے لئے یہ بجٹ کسان اور تاجر دوست ثابت ہو گا۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے جمعہ کو بجٹ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ نواز شریف کے وژن کے مطابق اس بجٹ کو ہر لحاظ سے عوام دوست اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے موزوں بنایا گیا ہے۔