نیب نے فواد حسن فواد کو 8 مئی تک جائیداد کی تفصیلات فراہم کرنیکی ہدایت کر دی

جمعہ 27 اپریل 2018 23:58

لاہور۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آشیانہ اقبال ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد جمعہ کے روز نیب آفس لاہورمیں انویسٹی گیسن ٹیم کے روبرو پیش ہوئے۔

(جاری ہے)

نیب ذرائع کے مطابق نیب نے فواد حسن فواد کو 8 مئی تک جائیداد کی تفصیلات فراہم کرنیکی ہدایت کر دی ہے۔ وہ ایک گھنٹہ تک نیب آفس لاہور میں موجود رہے‘ اس مو قع پرنیب حکام نے فواد حسن فواد سے دیئے گئے سوالنامہ پر تفتیش کی۔

متعلقہ عنوان :