لڑائی عابد شیر علی اور مراد سعید کی ،مار رشید گوڈیل کو پڑ گئی
سید فاخر عباس جمعہ 27 اپریل 2018 21:52
(جاری ہے)
اس دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر عابد شیر علی پر حملہ کر دیا جس کے بعد اراکین نے بیچ بچاو بھی کروایا۔
لڑائی مسلم لیگ ن کے عابد شیر علی اور تحریک انصاف کے مراد سعید کی ،مار ایم کیو ایم کے رشید گوڈیل کو پڑ گئی۔جب مراد سعید عابد شیر علی کی جانب لپکے تو انہوں نے انجانے میں رشید گوڈیل کو مکا مار دیا جس کے بعد رشید گوڈیل ہکا بکا رہ گئے اور اپنی نشست سے اٹھ کھڑے ہوئے گویا وہ پوچھ رہے ہوں کہ مجھے کیوں مارا۔ویڈیو دیکھیں۔مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.