مال روڈ پر غلط پارکنگ پر ریٹائرڈ ائیر فورس افسر کی گاڑی اٹھانا ٹریفک پولیس اہلکاروں کا جرم بن گیا
ریٹائرڈ کموڈور نے گاڑی اٹھانے والوں کو سبق سکھانے کے لیے مسلح نوجوان بلا لئیے،فوجی جوانوں نے اپنی ہی پولیس پر اسلحہ تان لیا
سید فاخر عباس جمعرات 26 اپریل 2018 23:38
(جاری ہے)
فوجی جوانوں نے آتے ہی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر اسلحہ تان لیا اورانکو گالیاں دینے لگے۔
اس سارے واقعہ کو کیمرے کی آنکھ نے ریکارڈ کر لیا اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی ملک میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔عوام کی اکثریت کے مطابق ریٹائرڈ آرمی افسر کا یوں بلا جواز فوجی جوانوں کا بلا لینا اور پھر ان جوانوں کا قانون کے نفاذ میں رکاوٹ بننا اور باوردی پولیس اہلکاروں پر اسلحہ تان کر انکو گالیاں دینا انتہائی افسوسناک ہے۔نجی ٹی وی کے اینکر نے بھی اس ویڈیو کو چلاتے ہوئے یہ سوال اٹھایا کہ کیا ہم اپنی مسلح افواج پر پیسہ اس لئیے خرچ کرتے ہیں کہ وہ اپنے ہی ملک میں قانون کی دھجیاں بکھیریں اور اپنے ہی لوگوں پر اسلحہ تانیں۔اس دوران اینکر نے ائیر چیف مارشل سے درخواست کی کہ وہ ان مسلح جوانوں کے خلاف قدم اٹھا کر مثال قائم کریں ۔وہاں کیا واقعہ ہوا تھا آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.