برآمدات میں 2018 میں جولائی تا مارچ کے دورانیہ میں برآمدات کا حجم 17.1 ارب ڈالر رہا، اقتصادی جائزہ رپورٹ

جمعرات 26 اپریل 2018 23:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2018ء) حکومت نے مالی سال 2017-18 کے اقتصادی جائزے کی رپور ٹ میں بتایا ہے کہ برآمدات میں 2018 میں جولائی تا مارچ کے دورانیہ میں برآمدات کا حجم 17.1 ارب ڈالر رہا جو کہ مالی سال 2017 میں اسی دورانیہ کے 15.1 ارب ڈالر تھا وزیراعظم ایسکپورٹ پیکچ دینے سے ملکی برآمدات بڑھ رہی ہیں جو کہ آنے والے سالوں میں دھگنا ہو جائیں گی حکومت نے بتایا ہے کہ مالی سال 2017-18 میں درآمدات کا حجم 44.4 ارب ڈالر رہا جو کہ گزشتہ سال 38-.4 ارب ڈالر تھی ملک کا تجارتی خسارہ 22.3 ارب ڈالر ہے جو کہ گزشتہ برس کی نسبت 20.6 فیصد زائد ہے مالیاتی خسارے میں 1.3 ارب ڈالر کا اضافہ ہو اہے اسٹیٹ بنک کے مطابق اپریل 2018 تک ملکی زرمبادلہ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے پاس 11.08 ارب ڈالر تھے جبکہ ۔

(جاری ہے)

۔ بنک کے پاس 6.1 ملین ڈالر تھے ۔ -04-18/--366