پاکستان اور بھارت کی شمولیت کے بعد ایس سی او بڑی تنظیم بن گئی ہے، چین
چین مختلف ملکوں کے ساتھ شنگھائی تعاون تنطیم کی نئی ترقی کیلئے کوشش کرے گا،چینی وزارت خارجہ
جمعرات 26 اپریل 2018 23:26
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے کہاہے کہ بھارت اور پاکستان کی شمولیت کے بعد شنگھائی تعاون تنظیم آبادی اورحجم کے لحاظ سے ایک بہت بڑی تنظیم بن گئی ہے اوریہ علاقائی و عالمی امور میں مزید مثبت کردار ادا کرے گی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کانفرنس میں بھارت اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی رکن ممالک کی حیثیت سے پہلی دفعہ اس میں شرکت پر ہوا چھون اینگ نے کہا کہ تمام رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ باہمی اعتماد میں اضافہ کرنے اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا مختلف ممالک چھن تاوسمٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے چین کی حمایت کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.