نیب نے فواد حسن فواد کو (کل) اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کو 3 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
فواد حسن فواد پر وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکرٹری ٹو ایمپلی منٹیشن کے طور پرآشیانہ ہائوسنگ سکیم کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کودینے کا الزام ہے‘ذرائع
جمعرات 26 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فواد حسن فواد پر وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکرٹری ٹو ایمپلی منٹیشن کے طور پرآشیانہ ہائوسنگ سکیم کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کودینے کا الزام ہے جس پر پہلے بھی نیب میں پیش ہو چکے ہیں اور انہیں نیب کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے سوالنامہ دیا گیا تھا تاہم اس سوالنامے کے جواب جمع نہ کرانے پر فواد حسن فواد کو آج ( جمعہ ) کو دوبارہ نیب لاہور کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے داماد علی عمران کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں طلب کیا تھا جس پر وہ منگل کے روز نیب کے دفتر میں پیش ہوئے تھے جس میں ان سے نیب حکام نے سوالات کیے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے شہبازشریف کے داماد کو ایک بار پھر 3 مئی کو طلب کرلیا ہے اور انہیں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں ہی طلب کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.