Live Updates

خواجہ آصف نے نواز شریف کی طرح جھوٹ بولا تھا، اس نے ووٹ کا تقدس پامال کیا، یہ کسی کی ذات کا نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا کیس تھا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بیان

جمعرات 26 اپریل 2018 23:20

خواجہ آصف نے نواز شریف کی طرح جھوٹ بولا تھا، اس نے ووٹ کا تقدس پامال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے نواز شریف کی طرح جھوٹ بولا تھا، خواجہ آصف نے ووٹ کا تقدس پامال کیا، یہ کسی کی ذات کا نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا کیس تھا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ خواجہ آصف نے بھی نواز شریف کی طرف جھوٹ بولا تھا،خواجہ آصف نے ووٹ کا تقدس پامال کیا، یہ کسی کی ذات کا نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا کیس تھا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات