29اپریل کو مینار پاکستان پر انسانوں کا سمند ر ہو گا یہ جلسہ نئے پاکستان کی بنیاد میں سنگ میل ثابت ہو گا‘اعجا ز چوہدری
جمعرات 26 اپریل 2018 23:12
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوںنے آستانہ عالیہ سند ر شریف پیر سید محمد حبیب عرفانی مرکز ی صدر پی ٹی آئی مشائخ عظام سے ان کی رہائش گا ہ ماڈل ٹائون میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی عوام بہتر مستقبل کے لیے عمرا ن خان کا انتخاب کر یں ۔
انہوںنے کہاکہ نواز شریف اور ان کے حواری اللہ کی پکڑ میں آچکے ہیں ، نواز شریف ڈکلئیر قومی مجرم ہے ان کو جلد سزا ہو گی ، قوم کا لوٹا ہوا پیسہ بھی واپس دینا پڑے گا ۔(ن) لیگ چاہتی ہے کہ ہمیں ملک میں لوٹ مار کی کھلی چھٹی مل جائے ، نواز شریف بند گلی میں پھنس چکے ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے اقتدار میں آ کر عوام کو دھوکا دیا اور آج ان حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے ملک بحرانوں میں پھنس چکا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.